3 مارچ، 2016، 7:33 AM

انڈونیشیاءکے جنوب مغربی علاقے میں 8.2 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیاءکے جنوب مغربی علاقے میں  8.2 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیاءکے جنوب مغربی علاقے خوفناک زلزلے نے ملک کو ہلاکر رکھا دیاہے انڈونیشیا کے جنوب مغربی علاقے میں 8.2شدت کا زلزلہ محسوس گیاہے جس کے بعد محکمہ موسمیات نے سونامی کی ورننگ جاری کر دی ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انڈونیشیاءکے جنوب مغربی علاقے خوفناک زلزلے نے ملک کو ہلاکر رکھا دیاہے  انڈونیشیا کے جنوب مغربی علاقے میں 8.2شدت کا زلزلہ محسوس گیاہے جس کے بعد محکمہ موسمیات نے سونامی کی ورننگ جاری کر دی ہے ۔ذرائع کے مطابق زلزلے کا مرکز 808کلومیٹر جنوب مغر میں 10کلومیٹر گہرائی میں تھاتاہم تاحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ہیں جبکہ ملک بھر میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے اور ریسکیو اداروں کو ہائی الرٹ جاری کر دیا گیاہے ۔

News ID 1862252

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha